سوال: رسومات کی کورانہ تقلید کس طرح انسان کو تنزل کی طرف لے جاتی ہے؟

1 Answer

  1. جواب : رسومات کی کورانہ تقلید انسان کو تنزل کی طرف لے جاتی ہے کیونکہ ایک زمانے کی رسم ضروری نہیں اگلے زمانے میں بھی مفید ثابت ہو، ہوسکتا ہے کہ ایک زمانے میں موجود رسم اس وقت کے لیے مفید ہو لیکن اب اس کی بےجا تقلید انسان کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔

    • 0