سوال: رسول اکرم ﷺ کو آیئہ رحمت کیوں کہا گیا ہے ؟

سوال: رسول اکرم ﷺ کو آیئہ رحمت کیوں کہا گیا ہے ؟

1 Answer

  1. جواب : رسول اکرم ﷺ کو آیئہ رحمت اس لیے کہا گیا ہے کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے انھیں دونوں جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی نشانی ہیں۔

    • 0