سوال : رزم گاہ میں ملکہ صداقت کی تصویر کس طرح کھینچی گئی ہے؟

سوال : رزم گاہ میں ملکہ صداقت کی تصویر کس طرح کھینچی گئی ہے؟

1 Answer

  1. جواب : ملکہ صداقت کی رزم گاہ میں تصویر اس طرح کھینچی گئی ہے کہ وہ اپنے زور پر اکیلی اٹھی اور کسی کی مدد ساتھ نہ لائی اور اولادِ آدم میں اپنا نور پھیلانے چل دی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فتح و اقبال نور کا غبار اس کے آگے آگے اڑاتے تھے اور پیچھے پیچھے ادراک پر پرواز تھا لیکن معلوم ہوتا تھا کہ یہ سب ملکہ کے تابع ہیں، شریک نہیں۔

    • 0