سوال : رزم گاہ میں دروغ دیوزاد کے ساتھ کون کون تھے اور وہ کیا کیا ہتھکنڈے استعمال کرتے تھے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : دروغ دیو زاد کے ساتھ دنیا کی ہوا و ہوس، ہزاروں رسالے اور پلٹنیں تھیں۔ جب کبھی ملکہ اور دروغ دیو زاد آمنے سامنے آتے وہ لاف و گزاف کو حکم دیتا کہ شیخی اور نمود کے ساتھ آگے جا کر غل مچانا شروع کردو۔ دغا کو اشارہ کرتا کہ گھات لگا کر بیٹھ جاؤ، اس کے پاس طراری کی تلوار اور بےحیائی کی ڈھال ہوتی۔ غرض کہ وہ ملکہ صداقت کو ہرانے کے خاطر طرح طرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتا لیکن پھر بھی فتح کبھی اس کا مقدر نہ بنتی۔