سوال: رام چندر جی سیتا جی کو چھوڑ کر گئے تو ان پر کیا بیتے گی؟

1 Answer

  1. جواب: رام چندر جی سیتا جی کو چھوڑ کر گئے تو ان کو یہ دنیا اندھیری دکھائی دے گی اور جنت بھی جہنم بن جائے گی۔ الغرض وہ رام چندر جی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتیں۔
    اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0