سوال: دیوان صاحب کی شخصیت کے بارے میں مختصر نوٹ لکھیے۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: عبدالقادر دیوان ایک علم دوست شخصیت کے مالک تھے۔ ان کو مطالعہ کا بہت شوق تھا۔ دیوان صاحب کا شمار ایسے تاجروں میں کیا جا سکتا ہے کہ جو کاروباری دنیا کی گندگی میں بھی پاک اور صاف رہتے تھے۔ وہ تجارت میں اتنے سچے اور ایماندار تھے کہ صرف 26 سال کی عمر میں انہیں اپنے علاقے کے بزرگوں نے صف اول میں جگہ دی۔ وہ ایک مذہبی آدمی تھے۔