سوال: دھوئیں کو خطرناک کیوں کہا گیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: موٹر گاڑیوں اور کارخانوں کی مشینوں سے نکلنے والا دھواں ہوا کو آلودہ کر دیتا ہے۔ یہ دھواں نہ صرف انسانوں بلکہ تمام جانداروں اور پودوں کے لیے بھی خطرناک ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0