سوال: دوسرا بند پڑھ کر بتائیے کہ لڑکی اپنی ہم جولیوں کے ساتھ کیسی جگہ پر رہنا چاہتی ہے؟

1 Answer

  1. جواب: لڑکی اپنی ہم جولیوں کے ساتھ ایسی جگہ پر رہنا چاہتی ہے جہاں بارش کے موسم میں سبزہ لہلہاتا ہو اور جہاں چشموں سے بہتا ہوا پانی بھی میں دھیمی آواز میں گنگنا رہا ہوں۔
    اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0