سوال: دنیا کی سب سے مشہور اور اہم لائبریری میں کیا کیا شاہ کار موجود ہیں؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : برٹش میوزیم میں قلمی نسخے ، پرانی کتابیں ، سرکاری دستاویزات ، نقشے اور ڈاک ٹکٹ موجود ہیں اور دنیا بھر میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی سے حاصل ہونے والے نادر اور نایاب کتبے، مٹی کے برتن، مورتیاں بھی موجود ہیں۔
اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔