سوال: دل بہلانے کی کیا صورت ہے ؟

1 Answer

  1. جواب: دل بہلانے کی بس یہی ایک صورت شاعر کے نزدیک ہے کہ بیتی ہوئی باتوں کو یاد کیا جائے تاکہ سکون حاصل ہو ورنہ اس دنیا میں سکون غارت ہوا ہے۔

    • 0