سوال : دروغ دیوزاد سلطان آسمانی کے دربار میں کس طرح پہنچا تھا؟

سوال : دروغ دیوزاد سلطان آسمانی کے دربار میں کس طرح پہنچا تھا؟

1 Answer

  1. جواب : یوں تو دروغ دیو زاد کو سلطانِ آسمانی کے دربار میں آنے کی اجازت نہیں تھی لیکن جب کبھی کسی تفریح کی صحبت میں تمسخر اور ظرافت کے بھانڈ آیا کرتے تھے تو وہ ان کی سنگت میں دربار میں آجاتا تھا۔

    • 0