سوال: درج ذیل اشعار کو نثر میں لکھیے۔ ”وہ طائر کہسار لب چشمہ کہسار وہ سرد ہوا اور کرم ابر گہربار وہ میوہ خوش رنگ وہ سرسبز چمن زار اک آن میں صحت ہو جو برسوں کا ہو بیمار“

سوال: درج ذیل اشعار کو نثر میں لکھیے۔ ”وہ طائر کہسار لب چشمہ کہسار وہ سرد ہوا اور کرم ابر گہربار وہ میوہ خوش رنگ وہ سرسبز چمن زار اک آن میں صحت ہو جو برسوں کا ہو بیمار“

1 Answer

  1. جواب: اس بند میں چکبست کہتے ہیں کہ ہمارے کشمیر کے وہ پرندے کہساروں پر صبح صبح جب میٹھے میٹھے گیت گاتے ہیں تو ان کی خوش نوائی پر انسان لزت حاصل کرتا ہے۔ اور یہاں سے جو سرد ہوائیں پھر اس کے ساتھ جو بارش کی بوندیں گرتی ہیں، اس سے اور زیادہ دلکشی پیدا ہو جاتی ہے۔ کشمیر کے لال لال میوے اور شالیمار، نشاط جیسے مقامات کا سرسبز تو اس باغ کی غمازی کرتا ہے کہ جو بھی کوئی بیمار ہے کشمیر میں وارد ہو جائے وہ پلک جھپکتے ہی ٹھیک ہو گا کیونکہ یہاں کی آب و ہوا بہت ہی مفید ہے۔

    • 0