سوال: حکومت اور قوموں پر زوال کیسا آتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: انسان کتنے ہی بڑے خاندان سے تعلق رکھتا ہو اگر اس میں اچھے اور برے کی تمیز کرنے کی صلاحیت موجود نہ ہو تو اس کے بڑے خاندان سے ہونے کا کچھ فائدہ نہیں۔ اور اچھے برے کی تمیز اچھی تعلیم ہی سکھاتی ہے۔ تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ حکومت اور قوموں پر زوال اچھی تعلیم نہ حاصل کرنے کی وجہ سے آتا ہے۔

    • 0