سوال : حمق تیرہ دماغ کو دروغ دیوزاد کا باپ اور ہوس ہوا پرست کو اس کی ماں کیوں کہا گیا ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : حمق تیرہ دماغ کو دروغ دیو زاد کا باپ اور ہوس ہوا پرست کو اس کی ماں اس لیے کہا گیا ہے کیونکہ انسان تب ہی کسی سے حسد کرتا ہے جب اس کا ذہن غلط جانب مائل ہوچکا ہوتا ہے اور اسے ہر چیز میں لالچ نظر آتی ہے۔ وہ چاہتا ہے ہر چیز اسے مل جائے اور پھر وہ دوسروں کی کامیابی سے جلنے لگتا ہے۔