سوال : حق و باطل کے معرکے میں فتح کس کو حاصل ہوتی تھی اور کیوں؟

سوال : حق و باطل کے معرکے میں فتح کس کو حاصل ہوتی تھی اور کیوں؟

1 Answer

  1. جواب : حق و باطل کے معرکے میں فتح کی حقدار ہمیشہ ملکہ صداقت بنتی کیونکہ سچائی و صداقت ہی انسان کا اصل ہیں اور دروغ دیو زاد وقتی طور پر تو اپنی فتح کے شادیانے بجا سکتا ہے لیکن دائمی فتح اس کے مقدر کا حصہ کسی طور نہیں ہوسکتی۔

    • 0