سوال: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو زندگی کے ابتدائی دور میں کن مشکلات سے سابقہ پڑا؟

سوال: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو زندگی کے ابتدائی دور میں کن مشکلات سے سابقہ پڑا؟

1 Answer

  1. جواب: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو زندگی کے ابتدائی دور میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ ابھی پیدا ہی ہوئے تھے کہ والد صاحب کا سایہ سر سے اٹھ گیا اور پھر چھ سال کے بعد والدہ کا بھی انتقال ہوگیا اور پھر ان کی نگرانی ان کے دادا نے کی۔ دو سال کے بعد ان کا بھی انتقال ہوگیا۔ پھر ان کی کفالت کی ذمہ داری ان کے چچا نے لی اور وہ ان کو اپنے ساتھ تجارت کے سلسلے میں شام لے جایا کرتے تھے۔

    • 0