سوال: حضرت شیخ نورالدین کو دودھ پلاتے وقت لل دید نے کیا کہا ؟

1 Answer

  1. جواب: حضرت شیخ نورالدین کو دودھ پلاتے وقت لل دید نے یہ کہا کہ اے ننھے دنیا میں آتے ہوئے تمہیں لاج نہ آئی تو اب دودھ پینے میں کیسی شرم۔

    • 0