سوال: حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو میدانِ جنگ میں جاتے دیکھ کر رسولﷺ کی کیا کیفیت تھی؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : حضرت حمزہ کو میدانِ جنگ میں جاتے دیکھ کر آپﷺ کے چہرے پر ایک رقت نمایاں تھی، آپ کی نگاہیں مضطرب تھیں ، اور چہرے ہر ہلکا سا تبسم تھا اور آپﷺ اللہ تعالیٰ کی مرضی پر مطمئن تھے۔