سوال: "جھیل گئے دکھ جھیلنے والے ” سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟

سوال: "جھیل گئے دکھ جھیلنے والے ” سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟

1 Answer

  1. جواب : جھیل گئے دکھ جھیلنے والے سے شاعر کی مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے قربانیاں دے کر پاکستان کو آزاد کروایا ہے۔

    • 0