سوال: جنگلات کی کٹائی سے کون سے خطرات پیدا ہوگئے ہیں ؟

1 Answer

  1. جواب: جنگلات کی کٹائی جس تیزی کے ساتھ کی جا رہی ہے اس سے ماحولیات کے لئے اور زیادہ خطرے پیدا ہوگئے ہیں۔ جنگلات جو بارش کے لیے بہت ضروری ہیں، مٹی کے کٹاؤ کو روکنے کے لئے معاون ثابت ہوتے ہیں۔ جن سے سیلاب اور دیگر آفات سے حفاظت ہوتی ہے۔ یہ تمام چیزیں اب ہمارے ملک کے نقشے سے غائب ہوتی جا رہی ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ملک میں بارش کا توازن بگڑ چکا ہے، اور مٹی کے بڑے حصے دریاؤں میں ضم ہوگئے ہیں۔سیلاب سے ہر انسان کو سخت نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ اسی لیے جنگلات کا ہونا بہت ضروری ہے۔

    • 0