سوال : جب مسلمانوں میں تصنیف و تالیف کا سلسلہ شروع ہوا تو درس گاہوں میں کون کون سے علوم پڑھائے جاتے تھے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : جب مسلمانوں میں تصنیف و تالیف کا سلسلہ شروع ہوا تو درس گاہوں میں نحو ، معانی ، لغت ، فقہ ، اصولِ حدیث ، تاریخ ، اسماءالرجال ، طبقات اور ان کے متعلقات پڑھائے جاتے تھے۔ اور اس سلسلے کے شروع ہوتے ہی درسگاہیں بھی قائم کی گئیں تاکہ ان علوم کو باقاعدہ طور پر سیکھایا جاسکے۔