سوال: جاوید کے مکان کی حالت کس وجہ سے خراب تھی؟

1 Answer

  1. جواب : جاوید کے مکان کی حالت ستمبر ۱۹۶۵ء کی بھارتی بم باری کی وجہ سے خراب تھی۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0