سوال: جابر بن حیان کو علم کیمیا کا بابا آدم کیوں کہتے ہیں؟

2 Answers

  1. جابر بن حیان کو علم کیمیا کا با با آدم اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس نے کیمسٹری میں تجربات کی شروعات کی۔ اس سے پہلے دنیا کیمسٹری میں تجربات سے ناواقف تھی۔

    • 1
  2. جواب: جابر بن حیان دنیا کا پہلا سائنسدان ہے، جس کی وجہ سے اس کو علم کیمیا کا بابا آدم کہا جاتا ہے۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0