سوال: جابر بن حیان نے کون سی چیزیں ایجاد کیں؟

1 Answer

  1. جواب: جابر بن حیان نے معدنی تیزاب ایجاد کیا اور قلمی شورے کا تیزاب جسے نائٹرک ایسڈ بھی کہتے ہیں، ایجاد کیا۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0