سوال: "تمہاری عقل کی دنیا اتنی چھوٹی ہے کہ میرا اس میں دم گھٹنے لگا ہے ” طوطے نے ایسا کیوں کہا؟

سوال: "تمہاری عقل کی دنیا اتنی چھوٹی ہے کہ میرا اس میں دم گھٹنے لگا ہے ” طوطے نے ایسا کیوں کہا؟

1 Answer

  1. جواب: طوطے نے ایسا اس لئے بولا کیونکہ مصنف ایک پڑھا لکھا شخص ہے اور وہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اسے اس کے بارے میں سوچتا ہے اور یہ دیکھتا ہے کہ وہ عقل کی کسوٹی پر پورا اترتا ہے کہ نہیں اور اگر وہ عقل کے مطابق ہوتا ہے تو ہی وہ اس کا م کو کرتا ہے۔اس لئے من کے طوطے نے دلی خواہشات کو پورا نہ ہونے پر مصنف سے طنزاً یہ کہا ہے تمہارے اندر تو اب میرا دم گھٹنے لگا ہے۔

    • 0