سوال: تقلید یورپ سے کیا مراد ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: تقلید یورپ سے مراد یہ ہے کہ نئے طور طریقے اپنانے والے لوگ ہمارے معاشرے میں موجود ہیں۔ مگر اس طریقے میں کوئی دلکشی نہیں ہوگی جو کہ ہماری قدامت پرستی میں موجود ہے۔ جدید چیزوں کے دور میں انسان انہی کے گیت گاتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ مگر یہ بے ربط ہے اصل معزز تو ہماری قدیم روایات ہیں۔