سوال: تعلیم کی قدر و قیمت کیا ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: تعلیم کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے۔ اگر اس کو طاقت کے طور پر استعمال کیا جائے تو کوئی بھی بڑا ملک حملہ نہیں کر سکتا اور اس کے علاوہ اس سے غربت اور افلاس اخلاق کا بیڑہ غرق ہو سکتا ہے۔ تعلیم کے آگے تمام چیزیں ہیچ ہیں۔