سوال: تشبیہ کسے کہتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: تشبیہ کے معنی ہیں مشابہت دینا۔ یعنی ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا۔ جب کسی چیز کے بارے میں کہا جائے کہ وہ کسی اور چیز کی طرح ہے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر شیر جیسا بہادر، چاند جیسا خوبصورت وغیرہ و غیرہ۔

    • 0