سوال: تانگے والے کو گورے نے کیوں مارا؟

1 Answer

  1. جواب : تانگے والے کو گورے نے اس لئے مارا کیونکہ کرایہ طے کرتے وقت کہا سنی ہوگئی۔ تانگے والے نے آٹھ آنے کرایہ بتایا جبکہ وہ چھ آنے سے زیادہ دینے کے لیے تیار نہ تھا۔ تانگے والے نے منع کردیا۔ اس کے بعد گورے نے مارنا شروع کر دیا یہاں تک کہ چھڑی ٹوٹ جاتی ہے کیونکہ اس کو یہ محسوس ہوا کہ میری بات کیوں نہیں مانی۔ اس وقت انگریزوں کی حکومت تھی ہندوستانیوں پر ظلم کرتے تھے جن سے معمولی بات پر بھی لڑائی کرتے۔

    • 0