سوال: بےسوچے سمجھے پرانی رسومات کی تقلید سے کیا نقصان ہوتے ہیں؟

سوال: بےسوچے سمجھے پرانی رسومات کی تقلید سے کیا نقصان ہوتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب : بےسوچے سمجھے پرانی رسومات کی تقلید سے گو کہ وہ رسمیں اچھی ہی کیوں نہ ہو ، آدمی کی ان صفتوں کی ترقی اور شگفتگی نہیں ہوتی جو خدا تعالیٰ نے ہر آدمی کو جدا جدا عنایت کی ہیں۔

    • 0