سوال: بیرنگ خط سے کیا مراد ہے؟

سوال: بیرنگ خط سے کیا مراد ہے؟

1 Answer

  1. جواب : بیرنگ خط سے مراد وہ خط ہے جو بغیر ٹکٹ کے ہوتا ہے۔ اس خط کے پوسٹ کا خرچ ڈاک موصول کرنے والا شخص ادا کرتا ہے۔

    • 0