سوال: بوڑھے نے مرتے وقت اپنے بیٹےکو کیا نصیحت کی تھی؟

سوال: بوڑھے نے مرتے وقت اپنے بیٹےکو کیا نصیحت کی تھی؟

1 Answer

  1. جواب: بوڑھے نے مرتے وقت اپنے بیٹے کو یہ نصیحت کی کہ آزمائے بغیر کسی کو بھی اپنا دوست نہ بنانا اور اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں کو بھی کبھی کبھی آزما لیا کرو۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0