سوال : بوڑھے شہزادے نے یہ کیوں کہا کہ "ہر گزرنے والی بات گزرنے والا وقت اور گزرنے والی راحت و تکلیف جھوٹی اور بے اصل ہوتی ہے۔ مگر اس میں عبرت ضرور ہے۔”

1 Answer

  1. جواب : بوڑھے شہزادے نے یہ بات اس لیے کہی کیونکہ ہر گزرنے والی تکلیف اور راحت انسان کے ساتھ ہمیشہ نہیں رہتی بلکہ اس سے دور جاتی رہتی ہے۔ لیکن انسان کی زندگی میں گزرے ہر واقعہ میں کوئی کوئی عبرت ضرور ہوتی ہے جس سے سبق حاصل کر کے انسان اپنی اگے کی زندگی کو بہتر بناسکتا ہے۔

    • 0