سوال: بوڑھی کاکی نے اپنی ساری جائیداد بدھ رام کے نام کیوں لکھ دی تھی؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    جواب : بوڑھی کاکی کے شوہر کو مرے ہوئے ایک زمانہ گزر گیا تھا۔ ان کے سات بیٹے بھی جوان ہو ہو کر داغ دے گئے تھے اور اب ایک بھتیجے بدھ رام کے سوا دنیا میں کاکی کا کوئی بھی نہیں تھا، اس لئے انہوں نے ساری جائیداد بدھ رام کے نام لکھ دی تھی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0