سوال: بوڑھی کاکی بھوک سے بےتاب ہو کر جب کڑاہ کے پاس پہنچی تو روپا نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا ؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : بوڑھی کاکی جب بھوک سے بے تاب ہو کر کھڑا کے پاس پہنچی تو روپا اس پر جھپٹ پڑی اور انہیں دونوں ہاتھوں سے جھنجھوڑ کر بولی : ”ایسے پیٹ میں آگ لگے، پیٹ ہے کہ آگ کا کُنڈ ہے۔ کوٹھری میں بیٹھے کیا دم گھٹتا تھا۔ ابھی مہمانوں نے نہیں کھایا۔ تب تک صبر نہ ہو سکا۔ آکر چھاتی پر سوار ہو گئیں۔ گاؤں دیکھے گا تو کہے گا کہ بڑھیا، بھر پیٹ کھانے کو نہیں پاتی، تب ہی تو اس طرح بوکھلائے پھرتی ہے۔“ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں