سوال : بوڑھا اپنے ٹھیلے پر اپنے آپ کو ایک طرح سے بادشاہ کیوں محسوس کرتا تھا؟ اور وہ انگریزوں کے دفتروں میں کام کرنے والوں سے اپنے آپ کو بہتر کیوں سمجھتا تھا؟

1 Answer

  1. جواب : بوڑھا اپنے ٹھیلے پر اپنے آپ کو بادشاہ اس لیے محسوس کرتا تھا کیونکہ وہ بیلوں پر حکومت کرتا تھا نہ کہ خود بیل بن کر محکوم بن جائے۔ اس لیے وہ لوگ جنہوں نے اپنی عمریں ایم اے، بی اے کرنے میں ضائع کیں اور اب انگریزوں کے غلام بن کر کام کررہے تھے ، شہزادہ خود کو ان سے بہتر سمجھتا تھا۔

    • 0