سوال: برٹش میوزیم کی لائبریری کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ان میں کیا رکھا گیا ہے؟

سوال: برٹش میوزیم کی لائبریری کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ان میں کیا رکھا گیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : برٹش میوزیم کی لائبریری کے تین بڑے حصے ہیں۔ ایک حصہ مطبوعہ ، دوسرا حصہ مخطوطات پر مبنی ہے جب کہ تیسرے حصے میں مراکش سے لے کر جاپان تک کے مخطوطات اور چھپی ہوئی کتابیں موجود ہیں۔
    اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0