سوال: برصغیر ہندوپاک کو زبانوں کا عجائب گھر کیوں کہا گیا ہے؟

سوال: برصغیر ہندوپاک کو زبانوں کا عجائب گھر کیوں کہا گیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: برصغیر ہندوپاک کو زبانوں کا عجائب گھر اسی لئے کہا گیا ہے کیونکہ یہاں لاتعداد زبانیں بولی جاتی ہیں۔

    • 0