سوال: بدھ رام نے جائیداد حاصل کرنے کے بعد بوڑھی کاکی سے کیسا سلوک کیا ؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    جواب : جائیداد اپنے نام کرواتے وقت تو بدھ رام نے ان سے لمبے چوڑے وعدے کیے تھے، لیکن وہ وعدے صرف سبز باغ تھے۔ اس جائیداد کی سالانہ آمدنی ڈیڑھ دو سو روپے سے کم نہ تھی لیکن بوڑھی کاکی کو اب پیٹ بھر روکھا دانہ بھی مشکل سے ملتا تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0