سوال: بادشاہ نے کیا فیصلہ کیا ؟

سوال: بادشاہ نے کیا فیصلہ کیا ؟

1 Answer

  1. جواب : بادشاہ نے کہا کہ جسے ہیرے جواہرات ملے ہیں وہ اسے رکھ لے۔ جسے سونا ملا ہے وہ سونا رکھ لے۔ جسے مٹی کی دیگ ملی ہے وہ باپ کی زمین سنبھالے اور جس کے ہاتھ ہڈیاں آئی ہیں وہ چوپائے کے مال کا مالک ہے۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0