سوال: ایک کمپیوٹر کو کتنے حصوں میں بانٹا جا سکتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب۔ ایک کمپیوٹر کو پانچ حصوں میں بانٹا جا سکتا ہے۔

    1. ان پٹ
    2. آؤٹ پٹ
    3. میموری
    4.حساب کتاب کا حصہ
    5. کنٹرول یونٹ۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0