سوال: اگر انسان اپنے دلی قویٰ کو بیکار ڈال دے تو اس کا کیا حال ہو گا؟

1 Answer

  1. جواب: اگر انسان اپنے دلی قوی کو بیکار ڈال دے تو وہ نہایت کاہل اور وحشی بن جاتا ہے۔

    • 0