سوال: اگر آپ گیا کی جگہ ہوتے تو آپ کا رویہ کیسا ہوتا ؟

1 Answer

  1. جواب: منشی پریم چند نے جس دور میں یہ کہانی لکھی ہے اس وقت ایک ان پڑھ دیہاتی اور پڑھے لکھے ضلع انجینئر کے درمیان سماجی طور پر جو فرق ہوتا تھا تو ہمارا رویہ بھی بچپن کی دوستی ہونے کے باوجود وہی ہوتا جوگیا کا تھا۔

    • 0