سوال: اکبر نے نئی تہذیب کی کون سی برائیاں بتائی ہیں؟

سوال: اکبر نے نئی تہذیب کی کون سی برائیاں بتائی ہیں؟

1 Answer

  1. جواب ۔ اکبر نے نئی تہذیب کی بہت سی خرابیوں کا ذکر کیا ہے جیسے کہ معاشرے کی خواتین بے پردہ نظر آتی ہیں اور وہ اپنی خوبصورتی کی نمائش کرتی ہیں، جس سے معاشرہ بد حالی میں مبتلا ہوجاتا ہے اور یہ وہ بھی مانتے ہیں ہر چیز بدلی جائے گی مگر خوشیاں ہی خوشیاں نہ رہیں گی بلکہ اس کے ساتھ غم کے اسباب بھی ہوں گے۔

    • 0