سوال: اوزون لیر( ozone layer) سے کیا مراد ہے؟

سوال: اوزون لیر( ozone layer) سے کیا مراد ہے؟

1 Answer

  1. جواب: اوزون لیر( ozone layer) سے مراد ایک ایسی گیس ہے جو سورج سے آنے والی خطرناک شعاعوں کو زمین تک نہیں آنے دیتی۔ یہ شعاعیں اس قدر خطرناک ہوتی ہیں کہ زمین تک پہنچ جائیں تو جانداروں میں جلد کا کینسر پیدا ہو جائے اور کوئی بھی جاندار زندہ نہ رہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0