سوال: ان اشعار کی وضاحت کیجئے۔ ” غریب بھی کوئی شامل تھا اس جنازے میں اور اپنے نور نظر کو بھی ساتھ لایا تھا سنی جو آہ و بکا اس نے کچھ نہیں سمجھا پلٹ کے باپ سے پوچھا بہت ہی سادگی سے ہمارے گھر لے جاتے ہیں کیا انہیں بابا“
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: جب بادشاہ کا جنازہ نکلا تو جنازہ کے پیچھے اس کا بیٹا اسے روتے روتے کہہ رہا تھا جس جگہ آپ کو لے جایا جا رہا ہے وہاں کوئی آپ کا مددگار نہیں ہوگا۔ اور اس جنازے میں ایک غریب آدمی نے اپنے نور نظر ( بیٹا) کو بھی ساتھ لایا تھا اور اس کا بیٹا قبر کے بارے میں ابھی کچھ نہیں جانتا تھا۔ جب اس نے بادشاہ کی بیٹی کی روداد سنی تو اس نے نہایت سادگی سے اپنے باپ سے پوچھا” بابا! کیا اسے ہمارے گھر لے جایا جارہا ہے“؟