سوال: انیسویں صدی عیسوی میں افسانوی نثر کے حوالے سے سب سے پہلی تصنیف کون سی تھی؟

1 Answer

  1. جواب : انیسویں صدی عیسوی میں افسانوی نثر کے حوالے سے جس تصنیف کا تذکرہ ملتا ہے وہ "باغ و بہار” ہے باغ وبہار 1801ء میں میرامن نے لکھی۔

    • 0