سوال : انگریز مجسٹریٹ نے اسے کیوں بری کر دیا؟

سوال : انگریز مجسٹریٹ نے اسے کیوں بری کر دیا؟

1 Answer

  1. جواب : انگریز مجسٹریٹ نے بوڑھے شہزادے کو اس لیے بری کردیا کیونکہ مدعیوں کے بیان سے ظاہر تھا کہ انھوں نے نشہ کی حالت میں پہلے مدعا علیہ یعنی شہزادے پر حملہ کیا تھا۔ اور پھر بوڑھے شخص نے اس دونوں کو مار کر اپنا بدلہ پورا کیا تھا۔

    • 0