سوال : انگریز مجسٹریٹ نے از راہ ہمدردی بوڑھے سے کیا کہا اور بوڑھے نے کیا جواب دیا؟

1 Answer

  1. جواب : انگریز مجسٹریٹ نے از راہ ہمدردی بوڑھے سے کہا کہ آپ کی پینشن تو مقرر ہے پھر آپ یہ کام کیوں کرتے ہیں ؟ جس پر بوڑھے نے جواب دیا کہ ٹھیلا چلانے سے اسے تین چار روپے مل جاتے ہیں جس میں سے کچھ وہ خرچ کرتا ہے اور کچھ اسے بچ جاتا ہے۔ وہ بہت خوش ہے اور جب تک اس کے ہاتھ پاؤں سلامت ہیں وہ کما کر کھانا پسند کرے گا۔

    • 0