سوال: انگریز لڑکی نے چیتے کے بچے کی پہلے سے کم قیمت سن کر صمد جو سے کیا کہا؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: انگریز لڑکی چیتے کے بچے کی کم قیمت سن کر چونک گئی اور صمد جو سے حیران ہو کر بولی کشمیر میں سب دھوکے باز ہیں ایک رات میں 1000 روپیے کی کمی میں 500 دوں گی دینا ہے تو دے دو۔